Nasir Hussain Shah

وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی جانب سے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں شرکت کی۔

عشائیہ میں ملک بھر سے آئے ہوئے فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صحافیوں، سینٹر سید وقار مہدی، وزیر اعلٰی سندھ کے معاون خصوصی رضا ہارون، علی راشد، سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید، تحسین عابدی، نادر گبول و دیگر بھی شریک ہوئے۔