Nasir Hussain Shah

صوبائی وزیر توانائی سندھ سیدناصرحسین شاہ نے کراچی کے مقامی اسپتال میں کرم خان مھر کی عیادت کی اور انکی طبیعت دریافت کی اور انکی جلد صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔۔