Nasir Hussain Shah
صوبائی وزیر توانائی سندھ سائیں سید ناصر حسین شاہ نے پنوعاقل میں میاں عبدالقوی انڈر کے نانی کہ انتقال پر ان سے تعزیت اور دکھ کا اظہار کیا۔
سید ناصر حسین شاہ نے 4 اپریل شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر لوگوں سے ملاقات بھی کی۔