Nasir Hussain Shah

وزیر توانائی، پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ سندھ سید ناصر حسین شاہ کا سندھ اسمبلی میں خطاب۔

آج عید مباہلہ کا دن ہے تمام عالم اسلام کو عید مباہلہ مبارک ہو۔۔سیدناصرحسین شاہ

شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ ہے آج انکو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کیک کاٹا گیا۔۔سیدناصرحسین شاہ

وفاق کی طرف سے قدغنیں لگائی گئی ہیں

یہ عوام دوست بجٹ ہے۔۔ سیدناصرحسین شاہ

کم گریڈ والے ملازمین کی تنخواہ میں زیادہ اضافہ کیا گیا۔۔ سیدناصرحسین شاہ

بجٹ سے پہلے ہماری اپوزیشن سے ملاقات ہوئی تھی

قابل احترام لیڈر آف اپوزیشن سے ملاقات کی بات ہوئی تھی۔۔ سیدناصرحسین شاہ

ملاقات میں تفصیلی بات ہوئی پھر بھی بجٹ والے دن قابل مذمت رویہ تھا

مجھے دو محکمے دیئے گئے تھے

سندھ حکومت نے کے فور کے لیئے اربوں روپے رکھے ہیں

کے فور ہمارا ترجیحی منصوبہ ہے۔۔سیدناصرحسین شاہ

سولر ہوم ڈسٹری بیوشن کا پروگرام فول پروف ہے

کوئی بھی اسمبلی ممبر آکر اس کو دیکھ سکتے ہیں۔۔سیدباصرحسین شاہ

سولر پینل کا تقسیم تمام اضلاع میں ہوئی

کراچی کے بھی تمام اضلاع میں سولر ہوم سسٹم تقسیم ہو رہے ہیں۔۔سیدناصرحسین شاہ

کچھ لوگوں نے سولر ہوم سسٹم کا غلط استعمال کیا۔۔سیدناصرحسین شاہ

دو سولر پارکس کراچی میں تیار ہونے والے ہیں۔

ایک سولر پارک مانجھند میں ہے۔۔سیدناصرحسین شاہ

سب سے کم ٹیرف میں ان کی بجلی آئی ہے۔

اس کی بجلی کے الیکٹرک کے پاس آئے گی۔۔سیدناصرحسین شاہ

سب سے سستی بجلی سندھ حکومت نوری آباد سے دیتی ہے۔۔سیدناصرحسین شاہ

کے الیکٹرک میں سندھ حکومت کی نمائندگی نہیں

بورڈ میں تین ممبرز وفاقی حکومت کے ہیں۔۔سیدناصرحسین شاہ

کے الیکٹرک میں 2 ممبرز سندھ سے ہونے چاہئیں۔۔سیدناصرحسین شاہ

سب سے زیادہ پیدوار سندھ سے

کراچی بھی ہمارا ہے کراچی کا خیال کس نے رکھا۔۔۔سیدناصرحسین شاہ

فیڈرل حکومت سے کراچی کو کیا مل رہا ہے۔

ہم صرف یہ کہتے ہیں کہ آپ کراچی کے لیئے وفاق میں بات تو کریں۔۔سیدناصرحسین شاہ

اکتوبر 2018 میں کے فور کا منصوبہ پی ٹی آئی حکومت نے ختم کیا تھا۔۔سیدناصرحسین شاہ

دو سال کے بعد وہ منصوبہ 20 ارب میں واپڈا کو دیدیا۔۔سیدناصرحسین شاہ

ہم نفیس وزراء کی بات کرتے ہیں تو کیا آپ نفیس نہیں ہیں۔۔۔سیدناصرحسین شاہ

کراچی حیدر آباد موٹر وے بھی موٹر وے نہیں ہے

وزیر اعلی اس پر خط بھی لکھا تھا۔۔سیدناصرحسین شاہ

وفاقی پی ایس ڈی پی میں سندھ کا حصہ دو تین فیصد تھا۔

کارکردگی کا پیمانہ عوام ہیں اپوزیشن کی تقاریر نہیں۔۔سیدناصرحسین شاہ

2008 سے لے کر آج تک عوام ہمیں سیٹیں دے ,رہے ہیں

انشاء اللہ 2029 میں بھی یہ ہی مراد علی شاہ وزیر اعلی ہوں گے۔۔سیدناصرحسین شاہ

کراچی میں 100 ای وی چارجنگ سسٹم لگائے جائیں گے..سیدناصرحسین شاہ

ای وی چارجنگ کے حوالے سے قانون سازی کرنے جا رہے ہیں۔۔سیدناصرحسین شاہ

ہم تو چاہتے ہیں کہ بلدیاتی اداروں کو با اختیار کیا جائے۔۔سیدناصرحسین شاہ

اس وقت پورے ملک میں سب سے با اختیار سندھ کی بلدیاتی کونسلیں ہیں۔۔سیدناصرحسین شاہ

سندھ کے پیسے دیگر صوبوں میں نہیں لگ رہے

وفاق کے پیسے ہیں جو دیگر صوبوں میں خرچ ہو رہے ہیں۔۔سیدناصرحسین شاہ

پلاننگ اور توانائی کے بارے میں بات کروں گا۔۔سیدناصرحسین شاہ

پہلی دفعہ 760 اسکیمیں رواں سال مکمل ہوئی ہیں۔ ۔سیدناصرحسین شاہ

ہم نے جاری اسکیموں کو فوکس کیا کہ مکمل کیا جائے

ہم نے نئی اسکیموں کو دو سال میں مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔سیدناصرحسین شاہ

کریم آباد انڈر پاس میں افسران کی وجہ سے تاخیر ہوئی

افسران کے خلاف کاروائی بھی کی گئی۔۔سیدناصرحسین شاہ

اس انڈر پاس کی ضرورت تھی

کے فور پر ہم نے وفاقی حکومت کو خط لکھا تھا۔۔سیدناصرحسین شاہ