Nasir Hussain Shah

کراچی: وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کی سی بی این سی (CBNC) اور حسین مارکیٹینگ کی جانب سے یوم تشکر اور عید ملن عشائیے کی تقریب میں شرکت۔

اس موقع پر تقریب میں اہم اور معروف سیاسی اور سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔