Nasir Hussain Shah

وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سابق سیکریٹری زاہد حسن انصاری کی جانب سے دی جانے والی سحری میں شرکت فرمائی۔ اس موقع پر دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔