Nasir Hussain Shah

صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ، سعید غنی اور سید ذوالفقار علی شاہ نے جمعرات کے روز تاریخی فرئیر ہال کراچی میں سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے تحت 8 سے 10 اگست تک شروع ہونے والے ” آزادی فیملی فیسٹیول ” کے انتظامات کا جائزہ لیا ۔