Nasir Hussain Shah

وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سندھ آبادگار کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں شرکت فرمائی۔ عشائیے سے قبل سندھ آبادگار کلب کی جانب سے مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں آگاہی دی گئی۔