Nasir Hussain Shah
صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ سیدناصرحسین شاہ نے جناب رحمت الہی کی بہن اور آصف الہی کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی فاتحہ پڑھی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا مانگی۔