Nasir Hussain Shah

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ایم این اے سید خورشید احمد شاہ، صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ و دیگر نے میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی جانب سے گلوب چوک پر منعقدہ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 46ویں برسی اور افطار عشائیہ کی تقریب میں شرکت کی۔

اس تقریب میں معزز شہریوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین، منتخب نمائندگان، عہدیداران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔