Nasir Hussain Shah

کراچی: علی ہاوس کراچی میں صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پر چیئرمین (SIDA) قبول کٹھیان بھی موجود۔