Nasir Hussain Shah
کراچی: صوبائی توانائی سید ناصر حسین شاہ نے آواز ویلفئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کی جانب سے کمیار اولڈ ایج ہوم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر جعفریہ الائنس کے رہنما شبر رضا سمیت دیگر معززین شہری بھی موجود تھے۔